رجال الغیب

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ غائب وجود یا فرشتہ جو برہنہ شمشیر لیے دنیا کے دائرے میں ایک طرف حرکت کرتا رہتا ہے جس طرف اس کا رخ ہو ادھر سفر کرنا منحوس ہے اہل نجوم اسے آسمانی نشانی بتاتے ہیں اور اس کی تاثیر کے قائل ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ غائب وجود یا فرشتہ جو برہنہ شمشیر لیے دنیا کے دائرے میں ایک طرف حرکت کرتا رہتا ہے جس طرف اس کا رخ ہو ادھر سفر کرنا منحوس ہے اہل نجوم اسے آسمانی نشانی بتاتے ہیں اور اس کی تاثیر کے قائل ہیں۔